مہنگائی میں اور بھی اضافہ ،گورنمنٹ نے کوکنگ آئل کو 605روپے فی کلو

Cooking oil prices hike in pakistan

 گورنمنٹ نے کوکنگ آئل کو 213روپے فی کلو کر دیا ۔ڈان نیوز کی تفصیلات کے مطابق''یو سی ایچ''  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا کے جون 

کی پہلی تاریخ سے گھی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں ؛کراچی دوران سفر ٹرین عملے کی خاتون سے اجتماعی زیاتی 

جو کہ 213اور 208روپے ہے جس سے ملک کی تاریخ میں پہلی بار بھی 555اور605روپے فی کلو ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛پٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں ایک بار پھر سے اضافہ ، جو کہ آج سے لاگو ہوں گے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے