پٹرول کی قیمت میں ایک دفہ پھر بڑا اضافہ

Petrol-prices-again-increase-in-pakistan-by-pmln
حکومت نے پڑول کی قیمت میں ایک دفہ پھر 30روپے کا اضافہ کر دیا ۔جس کی وجہ سے پڑول کی نئی قیمت 209روپے ہو گئی اور یہ دو ہفتوں میں 60روپے کا اضافہ ہے ۔اس کے ساتھ ڈیزل کی نئی قیمت 204روپےاور15 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 181روپے 94پیسےہو گئی 
حکو مت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پڑول کی قیمت بڑھانے کی سخت شرط رکھی تھی ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے