پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا میڈیا سے کہنا تھا کہ ون ان وجوہات کا بھی زکر کریں گے کہ کیوں چھ
دنوں کے بعد دوبارہ لانگ مارچ کی کال نہیں دی گئی ۔
دوسری جانب عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے پروٹیکشن ملنے کے بعد ہی اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔
0 تبصرے