انڈین نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والے کی شادی نومبر کے ماہ 2022میں طے پائی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں؛سیدھو موسے والے کے قتل کے پیچھے بڑا راز
رپورٹ کے مطابق سدھو کا رشتہ اماندیپ کو ر سے ہوا تھا جس کا تعلق کینڈہ سے تھا اور شادی دو سال پہلے طے پائی گئی تھی ۔شادی پہلے اپریل میں رکھی گئے تھی لیکن الیکشن میں ہارنے کی وجہ سے نومبر میں رکھی گئی۔
0 تبصرے