کراچی دوران سفر ٹرین عملے کی خاتون سے اجتماعی زیاتی

Gang rape in Karachi train

کراچی دوران سفر ٹرین عملے کی خاتون سے اجتماعی زیاتی آئی جی ریلوے نے واقعہ کا نوٹس لیتےہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ۔
دو دن پہلے زکریا ایکسپریس میں یہ واقعہ پیش آیا تھا ٹکٹ چیکر اور انچارج نے مبینہ زیاتی اور مار پیٹ کا نشانہ بھی بنایا تھا 
ذرایئے کے مطابق خاتوں بہالپور سے کراچی کا سفر کر رہی تھی ۔

اس واقعہ میں 2ٹکٹ چیکر اور انچارج شامل ہیں واقعہ کی رپورٹ نیجی تھانہ میں درج ہونے کے بعد ملزمان فرار ہیں ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے