برف باری ہو رہی ہے کیا مری جانا ابھی محفوظ ہے؟

 مری کی برف باری کی وجہ سے بہت سارے لوگ مری کی طرف کھینچے جاتے ہیں،تازہ ترین تفصیلات کے مطابق دپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔گاڑیاں 10جنوری رات 9بجے تک بند رہیں گے۔ 

یہ لازمی پڑھیں:مری کے برفانی طوفان نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی بھی چھین لیا


نوٹیفکیشن میںکہا گیا ہے کہ ایمبولینسز ،سیکورٹی اداروں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پابندی سے مستنی ہوں گی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے