مری ہلاقتوں کا ذمہ دار کون ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی


 مری (فن نیوز)محکمہ موسمیات نے 5 جنوری کو الرٹ جاری کیا تھا کہ شدید برف باری کے باعث حالات خراب ہو سکتے ہیں
مری، گلیات، نتھیاگلی، کاغان، ناران اور دیگر علاقوں میں 6 جنوری سے 9 جنوری کی سہ پہر تک سڑکیں بند ہوسکتی ہیں۔

یہ بھی پرھیں:مری کے برفانی طوفان نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی بھی چھین لیا

لیکن حکومت کی ناکس پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کو عالمی سطح پر شرمندگی اٹھانی پڑی اور جانوں کا زیا دیکھنا پڑا۔


ٓآپ کا اس باری میں کیا کہنا ہے آپ ہمیں اپنی رائے کمینٹ میں بتاسکتے ہیں ۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے