ویکسین لگوانے والے افراد میں موت کی شرح

 


دنیا کو تقریباً دو سال سے زائد عرصے سے کورونا وبا نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اب تک یہ وائرس لاکھوں افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر چکا ہے۔فی الوقت ویکسین ہی اس سے بچاوءکا واحد علاج ہے اور ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویکسین شدہ افراد میں موت کی شرح غیر ویکسین شدہ افراد کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے