لاہوربازار انارکلی میںبم دھماکا،معتدد افراد زخمی


 لاہوربازار انارکلی میںبم دھماکا،معتدد افراد زخمی ،رپورٹ کے مطابق دھماکا اس قدر خوفناک تھا کہ عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا، دھماکے کے فوری بعد کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

دھماکے کے نتیجے میں نو سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں، زخمی بچہکا تعلق کراچی سے تھا ،۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے