بھمبر، ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر

 بھمبر (ہمارہ بھمبر ڈاٹ کام)ڈرائیونگ لائسنسنگ برانچ بھمبر میں 31 دسمبر 2021 تک جن امیدوران نے اپنے ڈرائیونگ لائسنس کی اجرائیگی/ رینیوول کے لیے ڈیٹا انٹری پراسسس مکمل کروا لیا تھا کو مطلع کیا جاتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مری کے برفانی طوفان نے 7 بہنوں سے اکلوتا بھائی بھی چھین لیا  

کہ ان کے ڈرائیونگ لائسنس کارڈز جاری ہو کر برانچ میں ریسیو ہو چکے ہیں ایسے امیدوران اپنی اصل رسیدات واپس برانچ میں جمع کروا کر اپنے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے