پٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں ایک بار پھر سے اضافہ ، جو کہ آج سے لاگو ہوں گے۔


 وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کااطلاق 16جنوری رات 12 بجے سے ہوگا

مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپےفی لیٹراضافے کے ساتھ اب 116روپے48 پیسے ہوگی۔


ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے، نئی قیمت فی لیٹر144روپے62پیسے مقرر کی گئی ہے۔


پٹرول کی قیمت میں 3روپےایک پیسے فی لیٹراضافے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 147روپے 83پیسے ہوگئی ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے